ابنا: مصر کی فوجی کونسل کے سربراہ حسین طنطاوی کو مصر کی نئی حکومت نےمصر کا وزیر دفاع مقرر کیا ہے۔طنطاوی حسنی مبارک کی کابینہ میں بھی وزیر دفاع تھے۔ مصر کی نئی کابینہ ہشام قندیل کی سربراہی میں آج حلف اٹھائے گی۔
.......
/169
عرب ذرائع کے مطابق مصر کی فوجی کونسل کے سربراہ حسین طنطاوی کو مصر کی نئی حکومت نے وزیر دفاع مقرر کیا ہے۔